Surprise Me!

جموں سرینگر قومی شاہراہ بند ہونے کے سبب کشمیر کے تاجرین پریشان، سوپور فروٹ گروورز کا احتجاج

2025-09-13 3 Dailymotion

پھلوں سے لدے ہزاروں ٹرک پھنسے ہوئے ہیں، جس کی وجہ سے 1,000₹ سے 1,200₹ کروڑ روپیوں تک کے نقصانات کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

Buy Now on CodeCanyon